جنگ نا گزیر ہے

جنگ نا گزیر ہے

بھارت کی مودی سرکار نے کشمیر میں جو افراتفری پھیلائی ہے وہ کسی طرح بھی نہیں تھمے گی- اب نا تو مودی انڈین آئین کی شق 370 اور 35 اے واپس لے سکتا ہے کیونکہ اس صورت میں وہ اپنی سیاسی موت آپ مر جائے گا اور دوسری طرف پاکستانی عسکری اور سیاسی قیادت کشمیریوں کو اب اور بھارتی درندوں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتی کیونکہ خدشہ ہے کہ پاکستانی عوام سب کچھ اپنے ہاتھوں میں لے لیں گے- اور ایل او سی کی طرف مارچ شروع کر دینگے- اگر حالات اس نہج تک پہنچ جاتے ہیں تو بات فوج اور سیاسی قیادت کے ہاتھ سے نکل جائے گی اور سب کچھ صفایا ہو جائے گا -پھر یہ خطہ ایک ایسی جنگ کی لپیٹ میں آ جائے گا جسکا کوئی انت نہیں ہو گا –

الطاف چودھری
11.08.2019

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*