بہروپئے- حکمران بن گئے کمینے لوگ

بہروپئے- حکمران بن گئے کمینے لوگ

عمران خان تخلیاتی دنیا میں رہتا ہے اور ہوا میں محل بناتا ہے-کرتا ورتہ کچھ نہیں ہے اور نا ہی کچھ کرنا اس کے بس کی بات ہے-یہ ریاست مدینہ کی بات کرتا ہے مگر اسے حضور سرکار مدینہﷺ کا نام نامی اسم گرامی بھی ڈھنگ سے لینا نہیں آتا-آزادی کشمیر کی یہ بات نہیں کرتا اور علماکرام کا تمسخر اڑانا اور اسلامی شعائر کی تضحیک یہ کھلے عام کرتے ہوئے یہ خدا سے بھی نہیں ڈرتا- اصل میں یہ ایک ایجنٹ ہے جسے ہنود یہود نے اپنے ایجنڈے کی تکمیل کے لئے لانچ کیا ہے اور اس مقصد کے لئے انھوں نے اس پر بے دریغ پیسہ خرچ کیا ہے-‎اس لئے ماضی کے برعکس پہلی بار تمام تر میڈیا سینسر شپ اور پروپیگنڈا کے باوجود یہ تاثر مکمل طور پر قائم ہے کہ عمران خان ایک ’سلیکٹڈ‘ وزیراعظم ہے اور اسے عوام نہیں بلکہ اسٹیبلشمنٹ نے چنا ہے اور یہ تاثر صرف پاکستان ہی نہیں دنیا بھر میں ہے- یہ عوامی جلسے جلوسوں میں کہتا پھرتا ہے کہ وہ ملک میں کوئی نیا این آر او نہیں ہونے دے گا اور لوٹی دولت ملک میں واپس لائے گا- حا لانکہ ملک کے مقتدر حلقوں میں یہ بات گردش کررہی ہے کہ نواز شریف کو طبی بنیادوں پر ریلیف دینے کا فیصلہ ہو چکا ہے اور وہ آج نہیں توکل لندن جانے والے ہیں-ڈیل کوئی پانچ چھ ارب ڈالر پر ہوئی ہے-اور بعض حلقوں میں 25 بلین ڈالر کی بات ہو رہی ہے-نہ نو من تیل ہو گا اور نہ رادھا ناچے گی-نہ نواز شریف کے پاس 25 بلین ڈالر ہو گا اور نہ ڈیل ہو گی اور نہ ہی یہ باہر جا سکیں گے-کمپنی کی مشہوری کے لئے مہمند ڈیم کا افتتاح تو کر دیا گیا ہے مگر کسی کو ابھی تک یہ معلوم ہی نہیں کہ اس پر خرچا کتنا آئے گا اور یہ رقم کہا سے آئے گئ-ملک کا خزانہ تو پہلے ہی خالی ہے اور مانگے تانگے سے ملک چل رہا ہے-کالا ڈیم کوئی بناتا نہیں ہے اور جو بھی آتا ہے موتر میں مچھلیاں پکڑتا ہے-حقیقت یہ ہے کہ یہ سب چور ہیں اور یہ ملک لوٹتے ہیں اور رفو چکر ہو جاتے ہیں-اللہ میرے ملک کو ان بہروپیوں سے بچائے-

الطاف چودھری
03.05.2019

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*